Parent Guide Licensed Child Care Urdu

Explore your options

Browse the licensed child care options below to see the differences between them. This may help you choose a provider. The Ministry also has a list of common questions (available in 30 languages) to ask a provider when looking for child care.

(واٹر لو ریجن) میں لائسنسڈ کوالٹی چائلڈ کیئر کے لیے پیرنٹ گائیڈ Waterloo Region

اسٹیپ 1
(واٹر لو ریجن) میں چائلڈ کیئر (بچوں کی نگہداشت) کو سمجھنا Waterloo Region

اس گائیڈ کے بارے میں

بطور والدین، اپنے بچے کے لیے آپ بہترین کرنا چاہتے ہیں۔ بچوں کے لیے چائلڈ کیئر (نگہداشت) کی تلاش کرنا کافی تھکا دینے کا

احساس پیدا کرسکتی ہے، لیکن اس گائیڈ میں وہ سب کچھ ہے جو آپ کو آپ اور آپ کے بچے کے لئے بالکل درست پروگرام

تلاش کرنے سے متعلق جاننے کی ضرورت ہے۔

 

کیئر (نگہداشت) کی اقسام

 

(واٹر لو ریجن) میں چائلڈ کیئر کی مختلف اقسام دستیاب ہیں ۔ Waterloo Region

متعلقہ پروگرامز، لائسنس یا غیر لائسنس یافتہ ہو سکتے ہیں۔ آپشنز (اختیارات) میں، سینٹر-بیسڈ یا ھوم-بیسڈ، چائلڈ کیئر

شامل ہے۔ چائلڈ کیئر پروگرامز، اسکول سے پہلے اور اسکول کے بعد ، اسکول جانے کی عمر کے بچوں کے لیے بھی دستیاب ہیں۔

 

لائسنس یافتہ چائلڈ کیئر

 

ہیلتھ، سیفٹی اور بچوں کی پرورش و نشوونما سے متعلقہ ضروریات کی تکمیل کے لیے، لائسنس یافتہ چائلڈ کیئر پروگرامز کو،

Child Care and Early Years لازماً پروونشل اسٹینڈرڈز (صوبائی معیارات) کے مطابق ہونا چاہیئے (جیسا کہ یہ میعارات

کی جانب سے، ان پروگراموں 

(وزارت تعلیم) Ministry of Education

کے تحت واضح کردہ ہیں)۔ تعمیل کے لیے Act, 2014

کی نگرانی اور معائنہ کاری کی جاتی ہے۔ لائسنس یافتہ پروگرامز کی نشاندہی کے لیے، متعلقہ مرکز یا گھر کے داخلی دروازے کے

نزدیک ایک واضح گرین-سائن (سبز نشان) نمایاں ہوتا ہے۔

 

کینیڈا بھر میں لرننگ اینڈ چائلڈ کیئر پروگرام میں - Canada Wide Early Learning and Child Care (CWELCC)

شرکت کرنے والے لائسنس یافتہ چائلڈ کیئر آپریٹرز اور لائسنس یافتہ اسکول بورڈ، چھ سال سے کم عمر بچوں کی فیملیز کو،

Region of Waterloo تخفیف شدہ فیسوں کی پیشکش کرتے ہیں۔ پروگرام میں کون کون شرکت رہا ہے اسے جاننے کے لیے

کی متعلقہ ویب سائٹ دیکھیں۔ (CWELCC ریجن آف واٹرلو ) CWELCC

 

غیر لائسنس یافتہ چائلڈ کیئر

 

کی جانب سے نگرانی نہیں کی جاتی، 

(وزارت تعلیم)

Ministry of Education غیر لائسنس یافتہ چائلڈ کیئر پروگراموں کی

قانون کی تعمیل ضروری نہ ہو۔ Child Care and Early Years Act, 2014 جبتکہ کوئی شکایت موصول نہ ہو اور ان کو

میں ھوم چائلڈ کیئر پرووائیڈرز، کوئی نینی، یا کوئی 

(گھر پر نگہداشت فراہم کنندگان) 

غیر لائسنس یافتہ کیئر  پرووائیڈرز 

اکثر نگہداشت فراہم کنندگان کے گھر میں فراہم کی جاتی ہے، لیکن اسے

(نگہداشت) 

رشتہ دار، شامل ہوسکتے ہیں۔ یہ کیئر 

آپ کے گھر میں بھی فراہم کیا جاسکتا ہے۔

 

(قبل اور بعدازاں اسکول پروگرامز) Before and After School Programs

قبل اور  ) Before and After School Programs کنڈرگارٹن تا گریڈ 6 تک بچوں کے لیے اکثر اسکولوں میں لائسنس یافتہ 

توسیعی دن کے ) Extended Day Programs بعدازاں اسکول پروگرامز) دستیاب ہوتے ہیں۔ان پروگراموں کو بعض اوقات 

کہا جاتا

(یوتھ ڈیویلپمنٹ پروگرامز) Youth Development Programs

پروگرام) اور/یا (صرف گریڈ 3 تا  گریڈ 6 کے لیے) 

 

ہے۔قبل اور بعدازاں اسکول پروگرام کے آپشنز کی مکمل فہرست، بشمول لوکیشنز (محل وقوع) اور پروگراموں کو آپریٹ کرنے 

پر جائیں۔ OneList Waterloo Region والوں سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لیے، 

 

اس پروگرام کا انتظام کون چلا رہا ہے جس پر انحصار کرتے ہوئے، اس کی رجسٹریشن اور انرولمنٹ (اندراج) سے متعلقہ 

مختلف پالیسیز اور پروسیجرز (طریقہ کار) ہیں۔ان پروگراموں کے ہر آپریٹر (منتظم) کے اوقات کار ، پالیسیز اور پروسیجرز 

مختلف ہوں گے، جو آپ کے شیڈول، بلنگ، کیئر (نگہداشت) کی لاگت، اور رجسٹریشن، ود-ڈرال/کیئر کے اختتام کے متعلقہ 

Licensed Child Care Provider نوٹس ایک دوسرے سے مختلف ہوں گے۔ حالیہ ترین معلومات کے لئے، براہ کرم 

سے رابطہ کریں۔

(اسکول بورڈ) School Board (لائسنس چائلڈ کئیر پرووائیڈر) یا

 

لائسنس یافتہ سینٹر-بیسڈ کیئر

Ministry of Education  (وزارت تعلیم) کی جانب سے لائسنس یافتہ

جی ہاں

 

کون  آپریٹ (انتظام) کرتا ہے

غیر منافع بخش اور غیر منافع بخش

تنظیمیں۔

 

کیئر  کیسے فراہم کی جاتی

ہے۔

عمر کے لحاظ سے مخصوص گروپس

(بچے/چھوٹے بچے/پری اسکولرز)

 

بچوں کی عمریں جن کی کیئر

کی جاتی ہے۔

0-12 سال*

 

آپریشن کے اوقات

پیر تا جمعہ صبح 7 بجے سے شام 6 بجے 

تک*

 

فیس سبسڈی دستیاب ہے۔

جی ہاں

 

CWELCC کے ذریعے کم کردہ

**شرحیں

جی ہاں

 

خصوصی ضروریات کے

وسائل دستیاب ہیں۔

جی ہاں

 

اسٹاف کوالیفیکیشن

CCEYA کے مطابق تمام پروگراموں کو

Registered Early Childhood

Educators (RECEs) کی  کم از کم تعداد

RECEs  کو لازماً لاگو کرنا  ہوگا۔ جبکہ

کی فیصد اوسط، پروگرام با پروگرام، 

مختلف ہوتی ہے

 

کمزور سیکٹر چیک

تمام اسٹاف (عملے) کے لیے ضروری ہے۔

 

اپلائی کیسے کریں

OneList Waterloo Region

 

لائسنس یافتہ ھوم-بیسڈ کیئر

Ministry of Education

(وزارت تعلیم) کی جانب سے

لائسنس یافتہ

ہاں، ہوم چائلڈ کیئر ایجنسی کے تحت، نہ

کہ انفرادی فراہم کنندہ کے۔

 

کون  آپریٹ (انتظام) کرتا ہے

غیر منافع بخش تنظیمیں اور میونسپلٹی

 

کیئر  کیسے فراہم کی جاتی

ہے۔

اسمال گروپ

( عمر مخصوص نہیں) (زیادہ سے زیادہ 5)

 

بچوں کی عمریں جن کی کیئر

کی جاتی ہے۔

 

0-12 سال*

 

آپریشن کے اوقات

7 دن/ہفتہ

24 گھنٹے/ دن*

 

فیس سبسڈی دستیاب ہے۔

جی ہاں

 

CWELCC کے ذریعے کم کردہ

**شرحیں

جی ہاں

 

خصوصی ضروریات کے

وسائل دستیاب ہیں۔

جی ہاں

 

اسٹاف کوالیفیکیشن

ہوم چائلڈ کیئر فراہم کرنے والوں کے

مختلف تعلیمی پس منظر ہوتے ہیں، جن کی

منظوری ایک لائسنسڈ ہوم چائلڈ کیئر

ایجنسی سے ہوتی ہے۔

لائسنسڈ ہوم چائلڈ کیئر مہیا کرنے والی

ایجنسیوں کے پاس RECE کنسلٹنٹس ہوتے

ہیں ، جو فراہم کنندگان کو مدد فراہم کرتے

ہیں اور CCEYA کی تعمیل کے لیے کیئر

سروسز کی نگرانی کرتے ہیں ۔

 

کمزور سیکٹر چیک

دیکھ بھال کرنے والے کے گھر میں رہنے والے

تمام بالغوں کے ساتھ ساتھ اکثر آنے والوں

کے لیے ضروری ہے۔

 

اپلائی کیسے کریں

OneList Waterloo Region

 

غیر لائسنس یافتہ

ھوم بیسڈ کیئر

Ministry of Education

(وزارت تعلیم) کی جانب سے

لائسنس یافتہ

نہیں، انہیں لازماً  ظاہر کرنا چاہیے کہ وہ

اَن-لائسنسڈ (غیر لائسنس یافتہ) ہیں

 

کون  آپریٹ (انتظام) کرتا ہے

ایک رشتہ دار، نینی، یا آیا

 

کیئر  کیسے فراہم کی جاتی

ہے۔

اسمال گروپ

( عمر مخصوص نہیں) (زیادہ سے زیادہ

(5

 

بچوں کی عمریں جن کی کیئر

کی جاتی ہے۔

0-12 سال*

 

آپریشن کے اوقات

7 دن/ہفتہ

24 گھنٹے/ دن*

 

فیس سبسڈی دستیاب ہے۔

نہیں

 

CWELCC کے ذریعے کم کردہ

شرحیں **

نہیں

 

خصوصی ضروریات کے

وسائل دستیاب ہیں۔

نہیں

 

اسٹاف کوالیفیکیشن

نامعلوم

 

کمزور سیکٹر چیک

نامعلوم

 

اپلائی کیسے کریں

براہ راست فراہم کنندہ کے ساتھ

 

بچوں کی عمریں جن کے لیے، پروگرام اور فراہم کنندگان کے درمیان آووز آف آپریشن (کل عرصہ)، اور گروپ سائز مختلف ہو سکتے ہیں۔

ے Canada Wide Early Learning and Child Care (CWELCC) میں لائسنسڈ چائلڈ کیئر ایجنسیز کی فہرست کے لیے Waterloo Region

ویب لنک پر جائیں، جو پروگرام میں شرکت کر رہی ہیں اور کم نرخوں کی پیشکش کر رہی ہیں۔ 

2 اسٹیپ

کسی پروگرام کو منتخب کرنا

قابل غور باتیں/اُمور

جب اپنے بچے کے لیے کوئی پروگرام منتخب کرنا ہو، تو متعدد حسب ذیل باتوں/اُمور پر غور کرنا چاہیے

  • لوکیشن (محل وقوع)
  • کوسٹ (لاگت)
  • اوقات کار
  • پروگرام فلاسفی/ سیکھنے سے متعلق نقطہ نظر
  • گروپ کے سائز
  • ثقافتی رجحان
  • کوالیفیکیشن/ ایجوکیٹرز کی ٹریننگ/ کیئر گیورز
  • ایجوکیٹر کے ٹرن اوور کی شرح
  • پروگرام پالیسیز

 

اس بات کی تاکید کی جاتی ہے کہ آپ سینٹر کو کال کریں اور ملاقات طے کریں تاکہ آپ خود مشاہدہ کر سکیں اور

سوالات پوچھ سکیں۔

 

کیا سینٹر/گھر کا ماحول خوش آئند، صاف ستھرا اور اچھی طرح سے منظم ہے؟

• کیا وہاں گرمجوشی اور احترام کا ایک ایسا ماحول ہے جو آپ کے بچے (بچوں) کے لیے اپنائیت کا احساس فراہم کر سکے گا؟

• کیا متعلقہ ایجوکیٹرز/کیئرز گیورز بچوں کی ضروریات پوری کرنے کے قابل ہیں؟

• کیا اسٹاف (عملہ) کے مابین ثقافتوں اور پس مناظر کی کوئی رینج (حد) مقرر ہے؟

• کیا اِن-ڈور اور آؤٹ-ڈور ماحول کو اچھی طرح سے آراستہ کیا گیا ہے؟

• کیا مخصوص ماحول، بچوں کو تحقیق، تصور، سوچنے سمجھنے، تخلیق کرنے، اور مسائل کے حل پیش کرنے میں مددگار ہے؟

• کیا کھیل کے ذریعے بچے سیکھنے کی عملی سرگرمی میں مصروف ہوتے ہیں؟

• کیا وہاں ایسے کھلونے اور سیکھنے کے آلات و سامان ہیں جو آپ کے بچے کو مشغول کر دے گا؟

• کیا سینٹر صرف Registered Early Childhood Educators (RECE’s) کو ہی تعینات کرتا ہے، یا وہ دیگر غیر تربیت یافتہ عملے کو بھی ملازمت پر رکھتے ہیں؟ ہر کلاس روم میں کتنے RECE’s ہیں؟

• سینٹر میں اسٹاف کتنے عرصے سے ملازمت پر رکھا گیا ہے؟

 

•  کیا مینو میں ہر روز غذائیت سے بھرپور مختلف اقسام اور ثقافتی طور پر شامل روایتی کھانوں کے آپشنز (اختیارات) کی پیشکش ہوتی ہے؟

• کیا اس پروگرام میں ایسی پالیسیز ہیں جو تمام بچوں کے لیے مساوی رسائی اور شمولیت کو تقویت دیتی ہیں؟

مرکز کا وزٹ (دورہ) کرنے کے دوران، آپ Ministry of Education (وزارت تعلیم) کی جانب سے، ان کے حالیہ ترین لائسنسنگ انسپیکشن دیکھنے کے لیے طلب کر سکتے ہیں ۔ آپ آن لائن جا کر بھی سینٹر کے حالیہ ترین پبلک ہیلتھ انسپیکشن کی جانچ کر سکتے ہیں۔

 

معیار معنی رکھتا ہے!

اعلی معیاری Early Years کے پروگرامز، بچوں کی اچھی و صحتمند نشوونما کے لیے اور فیملیز کے معیار زندگی کو بہتر کرنے میں، کافی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ لائسنسڈ چائلڈ کیئر آپریٹرز واقعتاً Region of Waterloo (ریجن آف واٹر لو) کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، تاکہ ان کی سروسز کے معیار کو بہتر اور برقرار رکھا جا سکے۔ پروگرام کے معیار کو بہتر بنانے پر جاری فوکس (ارتکاز) کو، Region of Waterloo کی Quality Initiatives ٹیم اور Conestoga College کے Professional Resource Centre کی معاونت حاصل ہے۔ ہر سال، تمام لائسنسڈ چائلڈ کیئر پروگرامز، جو کہ ایک مستقل کوالٹی امپروومنٹ سائیکل (دورانیہ)جسے Early Years Engage  کہا جاتا ہے، کی پیروی کرتے ہیں۔ سالانہ اس سائیکل کا آغاز، ایسے شعبوں پر غور کرنے کے لیے معلومات اکٹھا کرنے سے ہوتا ہے جو اچھے طرز پر کام کر رہے ہوں اور ان پہلوؤں کی نشاندہی کرتا ہے، جس میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ اس کے بعد، لائسنسڈ چائلڈ کیئر پروگرام، ہر ایک ٹھوس تبدیلیوں پر کام کرنے کے ایسے عزائم قائم کرتے ہیں جو تجربات، ریلیشنشپس اور ماحول کی اصلاح اس طرز پر کرسکیں جو بچوں اور فیملیز کو فائدہ پہنچائیں، اور جس سے زندگی کا معیار بلند تر ہو سکے۔ Early Years Engage کو The Ministry of Education (وزارت تعلیم) کے ریسورس گائیڈ پر تیار کیا گیا ہے: سیکھنے کا عمل کیسے ہوتا ہے؟ جو کہ Early Years کے لیے اونٹاریو کی پیڈاگوگی ہے۔ یہ گائیڈ ایجوکیٹرز کی معاونت کرتی ہے تاکہ یہ دیکھا جاسکے کہ وہ روزانہ کیا کرتے اور سمجھتے ہیں کہ مذکورہ ذیل چھ کلیدی شعبوں کے حوالے سے ان کے ایکشنز (اعمال) کا بچوں اور ان کی فیملیز پر کیا تاثر قائم ہوتا ہے:

 

1. مثبت، ذمہ دار، اڈلٹ چائلڈ (بالغ بچے) کے ریلیشنشپس بنانا؛

2. جامع طرز پر سیکھنے کے ماحول اور تجربات کو فراہم کرنا جو ایکسپلوریشن، کھیل اور انکوائری کے لیے حوصلہ انگیز ہوں؛

3. بچوں کو، فیملیز/کیئر گیورز اور دیگر لوگوں کے ساتھ، بطور کو-لرنرز (مشترکہ سیکھنے والوں) میں شامل کرنا؛

4. ایک "تھرڈ ٹیچر " کی حیثیت سے ماحول کی منصوبہ بندی اور تخلیق کرنا؛

5. بچوں کے سوچنے اور سیکھنے کو قابل مشاہدہ بنانے کے لیے ڈاکومینٹیشن کو استعمال کرنا؛ اور

6. دیگر لوگوں کے ساتھ، جاری عکاس عملی مشقوں میں شرکت کرنا اور باہمی تعاون کے ساتھ انکوائری میں حصہ لینا۔

 

بلیک (سیاہ فام)، آبائی اور/یا ریشلائیزڈ فیملیز (نسلی خاندانوں) کے لیے معاونت

 

اگر آپ کو ارلی ایئرز سروسز (ابتدائی سالوں کی خدمات) کی رسائی کرنے میں مدد کی ضرورت ہو، جیسا کہ بچوں کی چائلڈ کیئر، چائلڈ کیئر سبسڈی، یا خصوصی ضروریات کی معاونت حاصل کرنے کے لیے اپلائی (درخواست دائر) کرنا ہو، تو Waterloo Region میں ان سروسز کی رسائی میں رہنمائی اور مدد فراہمی کے لیے آج ہی کسی Early Years Navigator سے رابطہ کریں ۔

 

Early Years Navigators دراصل ایکویٹی (مساوات) کے مستحق خاندان، جن میں سیاہ فام، آبائی اور دیگر نسل کے لوگ شامل ہیں، جنہیں Early Years Child Care سروسز (خدمات) کی رسائی میں رکاوٹوں کا سامنا ہوتا ہے۔ یہ چائلڈ کیئر کے دستیاب آپشنز (اختیارات) کے بارے میں معلومات فراہم کر سکتے ہیں، آپ کو OneList پر ایک اکاؤنٹ سیٹ اپ (مرتب) کرنے اور لائسنسڈ چائلڈ کیئر پروگرامز کے لیے اپلائی (درخواست دائر) کرنے میں مدد کر سکتے ہیں، چائلڈ کیئر سبسڈی کے بارے میں معلومات فراہم کر سکتے ہیں اور دیگر کمیونٹی وسائل، جن میں، سینٹر میں EarlyON کی کمی، اسپیشل نیڈز ریسورسنگ سپورٹ، پبلک ہیلتھ اور دیگر کمیونٹی سروسز  شامل،کی رسائی سے متعلق آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔ Early Years Navigators کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں

3 اسٹیپ

لائسنسڈ چائلڈ کیئر اور بیفور اینڈ آفٹر اسکول کیئر کے لیے اپلائی (درخواست دائر) کرنا

OneList (ون لسٹ)

 

میں لائسنسڈ Waterloo Region ایک ویب-بیسڈ پروگرام ہے، جہاں والدین/سرپرست  OneList Waterloo Region

چائلڈ کیئر (بشمول سینٹر بیسڈ، ہوم بیسڈ، اور بیفور اینڈ آفٹر اسکول پروگرامز) کے لیے اپلائی (درخواست) کرتے ہیں۔

 

اگر آپ کو ،کمپیوٹر یا موبائل ڈیوائس مثلاً سیل فون، ٹیبلیٹ) کی، رسائی حاصل نہیں ہے، تو آپ ایک کمپیوٹر 

استعمال کرنے کے لیے Region of Waterloo کی عمارت (20 Weber St. Kitchener, 99 Regina St. S.,

ہیں۔

لائسنسڈ چائلڈ کیئر آپریٹرز، درخواستیں وصول کرتے ہیں اور وہ رجسٹریشن اور انرولمنٹ کے عمل کو جاری رکھتے

ہیں، جبکہ آپ کے بچے کے لیے ان کے پاس جگہ ہوتی ہے۔

 

OneList پر بچوں کی دیکھ بھال کے لیے اپلائی کرنے کے اسٹیپس (اقدامات):

 

ایک اکاؤنٹ بنانے کے لیے، اپنے پرسنل ای-میل ایڈریس کو استعمال کرتے ہوئے رجسٹر کریں اور پاس ورڈ بنائیں اور پھر

مطلوبہ پروگرامز کو، جس پر آپ کو اپلائی کرنا پسند ہو، متعلقہ اسٹیپس (اقدامات) کو فالو کرتے ہوئے تلاش اور

دریافت کریں۔

 

کسی لائسنسڈ چائلڈ کیئر سنٹر کو تلاش کر رہے ہیں؟

کا انتخاب کریں (پھر سنٹر بیسڈ کا)۔ کیا لائسنسڈ ھوم چائلڈ کیئر Waterloo Region Licensed Child Care

تلاش کر رہے ہیں؟

کا انتخاب کریں (پھر ھوم بیسڈ کا) کیا بیفور اور/یا آفٹر اسکول کیئر Waterloo Region Licensed Child Care

تلاش کر رہے ہیں؟

"بیفور اینڈ آفٹر اسکول پروگراموں کو تلاش کر رہے ہیں؟" اسکے ذیل لنک پر کلک کریں تاکہ تمام اسکولوں کی

فہرست دیکھ سکیں اور کون مخصوص اسکول ایج پروگرام چلاتے ہیں۔

  • "متعلقہ کلر-کوڈ والے بٹن کو منتخب کریں تاکہ رجسٹریشن کا عمل شروع ہوسکے۔"
  • اکاؤنٹس جو 60 دن تک بغیر OneList کم از کم ہر 60 دن میں لاگنگ کر کے اپنے اکاؤنٹ کو اپ-ٹو-ڈیٹ رکھیں۔ 

کسی ایکٹیویٹی کے رہتے ہیں، ان کو ایک ای-میل نوٹس موصول ہوتا ہے کہ انہیں اپنے اکاؤنٹ کو لاگ-ان کر کے 

ایکٹیوو (فعال) رکھنے کی ضرورت ہے۔

کے بارے میں اکثر پوچھے گئے سوالات OneList

اسٹیپ 4
آپ کے چائلڈ کیئر کے لیے اپلائی کرنے کے بعد

ویٹ لِسٹس (انتظار کی فہرست)

 

ہر ایک چائلڈ کیئر پروگرام، متعلقہ انتظار کی فہرست کو منظم کرتا ہے۔ ان کی متعلقہ انتظار کی فہرست میں آپ کی پوزیشن متعدد عوامل پر مبنی ہوتی ہے، جیسا کہ:

 

  • آپ کی ایپلیکیشن کی تاریخ
  • آپ کے بچے کی عمر
  • دن/ گھنٹے جس میں کیئر کی ضرورت ہے۔
  • پروگرامز، ایپلیکیشنز کو ترجیح دے سکتے ہیں جبکہ (اسی حد تک یہ محدود نہیں):
  • کوئی سبلنگ (بہن بھائی) پہلے ہی انرولڈ ہے
  • ایپلیکنٹ (درخواست گزار) ایک اسٹاف میمبر ہے
  • متعلقہ فیملی کو چائلڈ کیئر سبسڈی کے لیے منظوری دے دی جاچکی ہے
  • جیسا کہ کسی تنظیم یا تعلیمی اداروں میں گویا ایک معاہدہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے اسٹاف یا اسٹوڈینٹس کے لیے چائلڈ کیئر کی مخصوص جگہیں/نشستیں محفوظ رکھنے کے حقدار ہوتے ہیں۔

 

جیسا کہ ویٹ لسٹ سے اوقات، جگہ کی دستیابی یا خالی آسامی سے متعلق کوئی معلومات فراہم نہیں ہوتی ۔ لہذا OneList

یہ معلوم کرنے کے لیے کہ ویٹ لسٹ پر آپ کا بچہ کہاں ہے یا اس کیلئے جگہ کب تک دستیاب ہو سکتی ہے، براہ کرم متعلقہ 

پروگرامز کے اہلکاروں سے براہ راست رابطہ کریں۔

 

اگر آپ کو مزید کیئر کی ضرورت نہ رہے، تو براہ کرم اپنے اکاؤنٹ میں لاگ-ان کریں اور اپنی ایپلیکیشنز کو ہٹا دیں۔

 

چائلڈ کیئر اسپیس (جگہ) کا پیشکش کیا جانا

جب آپ کے بچے کے لئے کسی پروگرام میں جگہ کی دستیابی ہو، جس کے لیے آپ نے اپلائی کیا ہے، تو متعلقہ پروگرام کا اہلکار

گھنٹوں کے 48 تا 24 آپ سے رابطہ کرے گا تاکہ آپ کو جگہ کی پیشکش کر سکے۔ عام طور پر پروگراموں کی پیشکش کے لیے،

اندر جواب متوقع ہوتا ہے، لہذا آپ یقینی طور پر اپنے ای-میل کو باقاعدگی سے چیک کرتے رہیں۔

ایک بار جب آپ ایک اسپیس (جگہ) قبول کرلیں گے، تو پروگرام آپ سے ایک رجسٹریشن پیکیج کو مکمل کرنا طلب کرے گا۔

بعض پروگرام رجسٹریشن فیس یا ڈپازٹ چارج کر سکتے ہیں، جو کہ قابل واپسی ہو بھی سکتا ہے اور نہیں بھی۔

 

کے ذریعہ پروگرامز کے لیے اپلائی کرتے ہیں، تو آپ کو اپنی ٹاپ تھری ایپلیکیشنز کو ترجیحی ترتیب دینا OneList جب آپ

گی۔ جب آپ کسی پروگرام میں جگہ قبول کر لیں گے، تو وہ ایپلیکیشنز جن کی رینکنگ منتخب کردہ درخواست سے نیچےہو

ہوں گی، آپ کے اکاؤنٹ سے ہٹا دی جائیں گی۔ جبکہ آپ کے قبول کردہ پروگرام سے اوپر ترجیج شدہ پروگرام، آپ کے اکاؤنٹ

پر برقرار رہیں گے۔

 

چائلڈ کیئر کوسٹس (لاگتیں/اخراجات)

 

چائلڈ کیئر کی فیسز، ہر ایک دوسرے پروگرام میں مختلف ہوتی ہے ۔ فیسیں بچے کی عمر کی بنیاد پر ہوتی ہے، اور بعض

اوقات گھنٹوں کی تعداد پر جس میں وہ حاضر و شریک ہوتے ہوں۔

 

پروگرام کے تعارف کے ساتھ، ایسی فیملیز جن کے چھ Canada Wide Early Learning and Child Care (CWELCC)

میں شرکت کے لیے اینرولڈ (داخلہ) کیا گیا ہو، ان کی فیسوں میں CWELCC سال سے کم عمر بچوں کو ایک چائلڈ کیئر پروگرام

Region of ڈالر/فی دن کم ہو جائے گی۔ ریجن آف واٹرلو 10 تک ڈیلی فیسز میں اوسطاً 2025 کمی کی جائے گی۔ جبکہ 

ویب سائٹ وزٹ کریں تاکہ دیکھ سکیں کہ پروگرام میں کون شرکت کر رہا ہے۔ Waterloo CWELCC

 

فیسوں سے متعلق مخصوص تفصیلات کے لئے، چائلڈ کیئر سینٹر، دا ھوم چائلڈ کئیر ایجنسی، یا اسکول بورڈ سے رابطہ کریں

(یا ان کی ویب سائٹ وزٹ کریں)۔ ماہانہ فیس کے علاوہ، بعض پروگرامز دیگر فیسز بھی چارج کر سکتے ہیں، لہذا اس بارے

میں قبل از وقت ہی پوچھنا/معلوم کرنا اہم ہوتا ہے۔

 

چائلڈ کیئر کے لیے ادائیگی میں اضافی مدد کرنا

 

پروگرام تخفیف/کم کردہ فیسوں کے علاوہ، بعض فیملیز مزید مالی امداد/معاونت کی اہل ہوسکتی ہیں CWELCC بذریعہ

پروگرام، Child Care Subsidy کا Region of Waterloo تاکہ چائلڈ کیئر کی ادائیگی کے لیے ان کی مدد کی جا سکے۔

لائسنسڈ چائلڈ کیئر  پروگرام کی ادائیگی کے حوالے سے پیرنٹس/والدین کی مدد کرتا ہے تاکہ وہ کام پر یا اسکول جا سکیں۔

فیملیز کے لیے چائلڈ کیئر کے تمام اخراجات یا اس کے چند حصوں کو کور (پورا) کرسکتی ہے۔ Child Care Subsidy

 

(چائلڈ کیئر سبسڈی) کی ویب سائٹ وزٹ Child Care Subsidy کے بارے میں مزید جاننے کے لیے، Child Care Subsidy

پر کال کریں۔ آپ آن لائن کیلکولیٹر- بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ 519-575-4400  کریں یا بذریعہ فون 

 

اپلائی/درخواست کر سکتے ہیں۔ آپ 519-575-4400کے لیے، آن لائن یا بذریعہ فون Child Care Subsidy پیرنٹس/والدین

کی درخواست کر سکتے ہیں۔ جیسا کہ کسی بھی Child Care Subsidy ہفتوں تک 16 چائلڈ کیئر کی شروعات سے قبل،

ہفتوں سے زائد ہوسکتا ہے، اس لئے آپ لائسنس یافتہ کیئر کے لئے درخواست دینے سے 16  لائسنسڈ کیئر کے لیے انتظار کا وقت

کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ Child Care Subsidy قبل ہی 

 

اپنے بچے کی چائلڈ کیئر سے متعلق کوئی سوالات یا خدشات ہیں؟

 

لائسنسڈ چائلڈ کیئر

 

سب سے پہلا اسٹیپ (قدم) متعلقہ چائلڈ کیئر ایجوکیٹر/پرووائیڈر سے بات چیت کرنا ہے۔

 

اگر وہ آپ کے مسئلہ کا حل نہ پیش کرسکیں، تو پھر آپ سینٹر سوپروائزر/ھوم چائلڈ کیئر کنسلٹنٹ سے بات کریں۔

 

(وزارت تعلیم) کے پاس متعلقہ شکایت Ministry of Education اگر آپ اب بھی اس مسئلہ کو حل نہ کر پائیں، تو پھر آپ

دائر کر سکتے ہیں:

 

  • پر ای-میل کریں childcare_ontario@ontario.caپر کال کریں یا  1-877-510-5333 لائسنسڈ کیئر کے لیے، 
  • پر ای-میل کریں UCCV@Ontario.caپر کال کریں یا 1-844-516-6263 اَن-لائسنس کیئر کے لیے، 

بھی 519-575-4400 کے ساتھ بذریعہ کال  Region of Waterloo Children's Services آپ اپنے خدشات/شکایت،

شیئر کر سکتے ہیں۔

 

Waterloo Region District School Board (WRDSB) Licensed Before/After School Programs

 

مزید معلومات یا سوالات (پیرنٹ ہینڈ بک، پالیسیز، بلنگ انکوائریز ، ٹیکس کی رسیدیں، شیڈیول/نظام الاوقات وغیرہ) کے

لیے۔

 

care@wrdsb.ca :ای-میل

4704 ایکسٹینشن 519-570-0003فون: ایکسٹینڈڈ ڈے انفارمیشن لائن:

WRDSB Extended :ویب سائیٹ

 

Waterloo Catholic District School Board (WCDSB) Licensed Before/After School Programs

Registered Early Childhood Educator (RECE) میں Extended Day Program براہ کرم اپنے خدشات یا سوالات 

کو بھیجیں۔

 

مزید معلومات یا سوالات (پیرنٹ ہینڈ بک، پالیسیاں، بلنگ انکوائریز ، ٹیکس کی رسیدیں، نظام الاوقات وغیرہ) کے لیے

extended.day@wcdsb.ca ای-میل:

519-578-3660 فون: 

WCDSB Extended Day ویب سائٹ: 

 

اسپیشل نیڈز سپورٹس  (خصوصی ضروریات کی معاونتیں)

Special Needs Access Point اگر آپ کو اپنے بچے کی نشوونما و پرورش سے متعلق خدشات لاحق ہوں، تو آپ

کی ویب سائٹ پر جائیں، یا Special Needs Access Point 

پر کال کریں، 519-514-SNAP نمبر (SNAP)

snap@kwhab.ca پر ای-میل کریں۔

 

(واٹر لو ریجن) کی حدود میں لائسنس Waterloo Region سال عمر تک کے بچوں کے لیے جو کہ 12-0 (سنیپ) SNAP

(بیفور اینڈ آفٹر اسکول پروگرام) میں شرکت کر رہے ہوں Before or After School Program یافتہ چائلڈ کیئر پروگرام یا

یا اس کی تیاری کر رہے ہوں (ما سوائے School Board کے زیر انتظام پروگراموں کے) متعلقہ سروسز اور سپورٹ کے ریفررلز

(حوالہ جات) کی رسائی کا سنگل پائنٹ (واحد مقام) ہے۔ SNAP Resource Coordinator (سنیپ ریسورس کوآرڈینیٹر)

آپ سے رابطہ کرے گا تاکہ درپیش خدشات پر آپ سے بات چیت اور وضاحت پیش کرسکے کہ آپ کے بچے کی مدد کے لیے کون

کون سی سپورٹس (معاونتیں) دستیاب ہیں۔ 

اضافی وسائل

  1. Early Learning And Child Care Navigators - Early Learning and Child Care Navigators - EarlyON Child and Family Centre (earlyyearsinfo.ca)
  2. Ministry of Education - https://www.ontario.ca/page/child-care-rules-child-care-and-early-years-act
  3. OneList Waterloo Region https://regionofwaterloo.onehsn.com/
  4. Canada-Wide Early Learning and Child Care Program - Canada-Wide Early Learning - Region of Waterloo
  5. کسی چائیلڈ کیئر پرووائیڈر سے پوچھنے کے سوالات -
    https://www.ontario.ca/page/questions-ask-child-care-provider
  6. Public Health Inspections - https://checkit.regionofwaterloo.ca/Home/About?returnUrl=~%2FSearch%2FByTable 
  7. ایک معیاری چائلڈ کیئر پروگرام کی خصوصیات -
     https://www.regionofwaterloo.ca/en/living-here/find-quality-child-care-and-early-learning.aspx 
  8. Early Years Engage، ایک معیاری اقدام ہے، جو کہ Region of Waterloo (واٹر لو کے علاقے) کے ذریعے، چائیلڈ کیئر آپریٹرز کو معیار کی مسلسل اصلاح و بہتری کے لیے مدد فراہم کرنے کے لیے ہے۔  https://www.regionofwaterloo.ca/en/living-here/quality-improvement.aspx 
  9. The Ministry of Education resource guide: How Does Learning Happen? Ontario’s Pedagogy for the Early Years - https://files.ontario.ca/edu-how-does-learning-happen-en-2021-03-23.pdf
  10. OneList  سے متعلق اکثر پوچھے گئے سوالات
     https://www.regionofwaterloo.ca/en/living-here/resources/Childrens-Services/DOCS_ADMIN-2211322-v8-OneList_FAQ_for_Parents.pdf 
  11. Ontario Child Care Tax Credit https://www.ontario.ca/page/ontario-childcare-tax-credit
  12. Region of Waterloo, Child Care Subsidy  ویب سائیٹ -
    https://www.regionofwaterloo.ca/en/living-here/help-paying-for-child-care.aspx#
  13. Region of Waterloo,  فیس سبسڈی کیلکولیٹر -
    https://www.regionofwaterloo.ca/en/living-here/child-care-subsidy-calculator.aspx
  14. Special Needs Access Point (SNAP) - https://snrcwaterlooregion.ca/
  15. Ministry of Education,  چائیلڈ کیئر سے متعلقہ شکایات -
  16. https://www.ontario.ca/page/make-child-care-complaint
  17. Waterloo Region District School Board (WRDSB) Extended Day Program https://www.wrdsb.ca/beforeafter/
  18. Waterloo Catholic District School Board (WCDSB) Extended Day Program https://www.wcdsb.ca/our-schools/register-for-school/extended-day-program/

Contact Us