(واٹر لو ریجن) میں چائلڈ کیئر (بچوں کی نگہداشت) کو سمجھنا Waterloo Region
اس گائیڈ کے بارے میں
بطور والدین، اپنے بچے کے لیے آپ بہترین کرنا چاہتے ہیں۔ بچوں کے لیے چائلڈ کیئر (نگہداشت) کی تلاش کرنا کافی تھکا دینے کا
احساس پیدا کرسکتی ہے، لیکن اس گائیڈ میں وہ سب کچھ ہے جو آپ کو آپ اور آپ کے بچے کے لئے بالکل درست پروگرام
تلاش کرنے سے متعلق جاننے کی ضرورت ہے۔
کیئر (نگہداشت) کی اقسام
(واٹر لو ریجن) میں چائلڈ کیئر کی مختلف اقسام دستیاب ہیں ۔ Waterloo Region
متعلقہ پروگرامز، لائسنس یا غیر لائسنس یافتہ ہو سکتے ہیں۔ آپشنز (اختیارات) میں، سینٹر-بیسڈ یا ھوم-بیسڈ، چائلڈ کیئر
شامل ہے۔ چائلڈ کیئر پروگرامز، اسکول سے پہلے اور اسکول کے بعد ، اسکول جانے کی عمر کے بچوں کے لیے بھی دستیاب ہیں۔
لائسنس یافتہ چائلڈ کیئر
ہیلتھ، سیفٹی اور بچوں کی پرورش و نشوونما سے متعلقہ ضروریات کی تکمیل کے لیے، لائسنس یافتہ چائلڈ کیئر پروگرامز کو،
Child Care and Early Years لازماً پروونشل اسٹینڈرڈز (صوبائی معیارات) کے مطابق ہونا چاہیئے (جیسا کہ یہ میعارات
کی جانب سے، ان پروگراموں
(وزارت تعلیم) Ministry of Education
کے تحت واضح کردہ ہیں)۔ تعمیل کے لیے Act, 2014
کی نگرانی اور معائنہ کاری کی جاتی ہے۔ لائسنس یافتہ پروگرامز کی نشاندہی کے لیے، متعلقہ مرکز یا گھر کے داخلی دروازے کے
نزدیک ایک واضح گرین-سائن (سبز نشان) نمایاں ہوتا ہے۔
کینیڈا بھر میں لرننگ اینڈ چائلڈ کیئر پروگرام میں - Canada Wide Early Learning and Child Care (CWELCC)
شرکت کرنے والے لائسنس یافتہ چائلڈ کیئر آپریٹرز اور لائسنس یافتہ اسکول بورڈ، چھ سال سے کم عمر بچوں کی فیملیز کو،
Region of Waterloo تخفیف شدہ فیسوں کی پیشکش کرتے ہیں۔ پروگرام میں کون کون شرکت رہا ہے اسے جاننے کے لیے
کی متعلقہ ویب سائٹ دیکھیں۔ (CWELCC ریجن آف واٹرلو ) CWELCC
غیر لائسنس یافتہ چائلڈ کیئر
کی جانب سے نگرانی نہیں کی جاتی،
(وزارت تعلیم)
Ministry of Education غیر لائسنس یافتہ چائلڈ کیئر پروگراموں کی
قانون کی تعمیل ضروری نہ ہو۔ Child Care and Early Years Act, 2014 جبتکہ کوئی شکایت موصول نہ ہو اور ان کو
میں ھوم چائلڈ کیئر پرووائیڈرز، کوئی نینی، یا کوئی
(گھر پر نگہداشت فراہم کنندگان)
غیر لائسنس یافتہ کیئر پرووائیڈرز
اکثر نگہداشت فراہم کنندگان کے گھر میں فراہم کی جاتی ہے، لیکن اسے
(نگہداشت)
رشتہ دار، شامل ہوسکتے ہیں۔ یہ کیئر
آپ کے گھر میں بھی فراہم کیا جاسکتا ہے۔
(قبل اور بعدازاں اسکول پروگرامز) Before and After School Programs
قبل اور ) Before and After School Programs کنڈرگارٹن تا گریڈ 6 تک بچوں کے لیے اکثر اسکولوں میں لائسنس یافتہ
توسیعی دن کے ) Extended Day Programs بعدازاں اسکول پروگرامز) دستیاب ہوتے ہیں۔ان پروگراموں کو بعض اوقات
کہا جاتا
(یوتھ ڈیویلپمنٹ پروگرامز) Youth Development Programs
پروگرام) اور/یا (صرف گریڈ 3 تا گریڈ 6 کے لیے)
ہے۔قبل اور بعدازاں اسکول پروگرام کے آپشنز کی مکمل فہرست، بشمول لوکیشنز (محل وقوع) اور پروگراموں کو آپریٹ کرنے
پر جائیں۔ OneList Waterloo Region والوں سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لیے،
اس پروگرام کا انتظام کون چلا رہا ہے جس پر انحصار کرتے ہوئے، اس کی رجسٹریشن اور انرولمنٹ (اندراج) سے متعلقہ
مختلف پالیسیز اور پروسیجرز (طریقہ کار) ہیں۔ان پروگراموں کے ہر آپریٹر (منتظم) کے اوقات کار ، پالیسیز اور پروسیجرز
مختلف ہوں گے، جو آپ کے شیڈول، بلنگ، کیئر (نگہداشت) کی لاگت، اور رجسٹریشن، ود-ڈرال/کیئر کے اختتام کے متعلقہ
Licensed Child Care Provider نوٹس ایک دوسرے سے مختلف ہوں گے۔ حالیہ ترین معلومات کے لئے، براہ کرم
سے رابطہ کریں۔
(اسکول بورڈ) School Board (لائسنس چائلڈ کئیر پرووائیڈر) یا
لائسنس یافتہ سینٹر-بیسڈ کیئر
Ministry of Education (وزارت تعلیم) کی جانب سے لائسنس یافتہ
جی ہاں
کون آپریٹ (انتظام) کرتا ہے
غیر منافع بخش اور غیر منافع بخش
تنظیمیں۔
کیئر کیسے فراہم کی جاتی
ہے۔
عمر کے لحاظ سے مخصوص گروپس
(بچے/چھوٹے بچے/پری اسکولرز)
بچوں کی عمریں جن کی کیئر
کی جاتی ہے۔
0-12 سال*
آپریشن کے اوقات
پیر تا جمعہ صبح 7 بجے سے شام 6 بجے
تک*
فیس سبسڈی دستیاب ہے۔
جی ہاں
CWELCC کے ذریعے کم کردہ
**شرحیں
جی ہاں
خصوصی ضروریات کے
وسائل دستیاب ہیں۔
جی ہاں
اسٹاف کوالیفیکیشن
CCEYA کے مطابق تمام پروگراموں کو
Registered Early Childhood
Educators (RECEs) کی کم از کم تعداد
RECEs کو لازماً لاگو کرنا ہوگا۔ جبکہ
کی فیصد اوسط، پروگرام با پروگرام،
مختلف ہوتی ہے
کمزور سیکٹر چیک
تمام اسٹاف (عملے) کے لیے ضروری ہے۔
اپلائی کیسے کریں
لائسنس یافتہ ھوم-بیسڈ کیئر
Ministry of Education
(وزارت تعلیم) کی جانب سے
لائسنس یافتہ
ہاں، ہوم چائلڈ کیئر ایجنسی کے تحت، نہ
کہ انفرادی فراہم کنندہ کے۔
کون آپریٹ (انتظام) کرتا ہے
غیر منافع بخش تنظیمیں اور میونسپلٹی
کیئر کیسے فراہم کی جاتی
ہے۔
اسمال گروپ
( عمر مخصوص نہیں) (زیادہ سے زیادہ 5)
بچوں کی عمریں جن کی کیئر
کی جاتی ہے۔
0-12 سال*
آپریشن کے اوقات
7 دن/ہفتہ
24 گھنٹے/ دن*
فیس سبسڈی دستیاب ہے۔
جی ہاں
CWELCC کے ذریعے کم کردہ
**شرحیں
جی ہاں
خصوصی ضروریات کے
وسائل دستیاب ہیں۔
جی ہاں
اسٹاف کوالیفیکیشن
ہوم چائلڈ کیئر فراہم کرنے والوں کے
مختلف تعلیمی پس منظر ہوتے ہیں، جن کی
منظوری ایک لائسنسڈ ہوم چائلڈ کیئر
ایجنسی سے ہوتی ہے۔
لائسنسڈ ہوم چائلڈ کیئر مہیا کرنے والی
ایجنسیوں کے پاس RECE کنسلٹنٹس ہوتے
ہیں ، جو فراہم کنندگان کو مدد فراہم کرتے
ہیں اور CCEYA کی تعمیل کے لیے کیئر
سروسز کی نگرانی کرتے ہیں ۔
کمزور سیکٹر چیک
دیکھ بھال کرنے والے کے گھر میں رہنے والے
تمام بالغوں کے ساتھ ساتھ اکثر آنے والوں
کے لیے ضروری ہے۔
اپلائی کیسے کریں
غیر لائسنس یافتہ
ھوم بیسڈ کیئر
Ministry of Education
(وزارت تعلیم) کی جانب سے
لائسنس یافتہ
نہیں، انہیں لازماً ظاہر کرنا چاہیے کہ وہ
اَن-لائسنسڈ (غیر لائسنس یافتہ) ہیں
کون آپریٹ (انتظام) کرتا ہے
ایک رشتہ دار، نینی، یا آیا
کیئر کیسے فراہم کی جاتی
ہے۔
اسمال گروپ
( عمر مخصوص نہیں) (زیادہ سے زیادہ
(5
بچوں کی عمریں جن کی کیئر
کی جاتی ہے۔
0-12 سال*
آپریشن کے اوقات
7 دن/ہفتہ
24 گھنٹے/ دن*
فیس سبسڈی دستیاب ہے۔
نہیں
CWELCC کے ذریعے کم کردہ
شرحیں **
نہیں
خصوصی ضروریات کے
وسائل دستیاب ہیں۔
نہیں
اسٹاف کوالیفیکیشن
نامعلوم
کمزور سیکٹر چیک
نامعلوم
اپلائی کیسے کریں
براہ راست فراہم کنندہ کے ساتھ
بچوں کی عمریں جن کے لیے، پروگرام اور فراہم کنندگان کے درمیان آووز آف آپریشن (کل عرصہ)، اور گروپ سائز مختلف ہو سکتے ہیں۔
ے Canada Wide Early Learning and Child Care (CWELCC) میں لائسنسڈ چائلڈ کیئر ایجنسیز کی فہرست کے لیے Waterloo Region
ویب لنک پر جائیں، جو پروگرام میں شرکت کر رہی ہیں اور کم نرخوں کی پیشکش کر رہی ہیں۔
